متعلقہ سوالات
نحو
1
Tamreen kasay yaad kary waja ka sath banal wala chp hai
23 ستمبر، 2024Nimi Rajput
جواب دہندہ
سبق یاد اچھے سے کریں اور تمرین اسی سبق کے مطابق حل کریں تو وجوہات یاد کرنے کی ضرورت ہی نہیں بلکہ آپ کے سامنے کوئی بھی تمرین ہوگی وہ آپ سبق کے قواعد کے مطابق خود حل کر لیں گے