سوالنحو1 جواب

تنہا زید میں علامت اسم کیا ہے

Juned AlalJuned Alal5 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس میں علامت اسم کا تعین مشکل ہے کیوں کہ یہ ترکیب میں مستعمل نہیں ہے