سوالنحو1 جواب

تعوذ و تسمیہ کی مکمل تحقیق مع تعلیل

Queen JeeQueen Jee5 مارچ، 2025

جواب دہندہ

اریب احمد خان
اریب احمد خان

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

"تعوذ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف از باب تفعل" "التسمیۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل" اصل میں "تسمِوَۃ" تھا واو کسرہ کے بعد آئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو "تسمیۃ" ہو گیا۔