سوالنحو1 جواب

تَقابَلْتُ مع جُنودِ مَثَنّى کی ترکیب بتا دیں

hussain ahmedhussain ahmed26 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

تقابلت فعل تاء ضمیر فاعل مع مضاف جنود۔مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ مَثْنٰی ہوگا تو یہ بھی مفعول فیہ بنے گا یہ سب ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو جائیں گے