سوالنحو1 جواب

تقدیری اور محلی اعراب میں فرق بتا دیجیے ؟

Raheel Nawaz Raheel NawazRaheel Nawaz Raheel Nawaz22 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تقدیری اعراب معرب کلمات میں ہوتا ہے اور محلی اعراب مبنی اسماء کا ہوتا ہے
تقدیری اور محلی اعراب میں فرق بتا… | صرف و نحو سوال جواب