سوالنحو1 جواب

تقویٰ کونسا صیغہ ہے تعلیل بتائیں سوالات میں نہیں مل رہا ہے

Sher Abbas GopangSher Abbas Gopang21 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم مصدر ثلاثی مزید لفیف مفروق از باب افتعال اصل میں وقوی تھا واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تقوی ہو گیا