سوالنحو1 جواب

طار العصفور کا ترجمہ ہے ۔۔ چڑیا اڑی ۔۔ چڑیا مؤنث ہے تو اس کے لئے طار مذکر ہونے کی وجہ بتا دیں ۔

M TayyabM Tayyab15 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عربی میں لفظ عصفور مذکر استعمال ہوتا ہے اس کی مؤنث عصفورۃ آتی ہے آپ کو اردو ترجمہ سے مغالطہ ہو رہا ہے کہ مونث اردو میں چڑیا مؤنث استعمال ہوتا ہے