سوالنحو1 جواب

ترکیب ان کنتم جنبا فاطھروا

nawab zadi5 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان حرف شرط کنتم فعل ناقص اس میں تم ضمیر اس کا اسم جنبا خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا فاطھروا فاء جزائیہ فعل اس میں واؤ ضمیر اس کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوکر شرط کی جزاء