سوالنحو1 جواب

تركیب کیسے کریں بلغنی انک فاضل کی

Hassan RazaHassan Raza17 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بلغ فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ ان حرف مشبہ بالفعل کاف ضمیر اسم فاضل خبر حرف مشبہ بالفعل اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر بلغ کا فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ