سوالنحو1 جواب

ترکیب کرنا کیسے سیکھ سکتے ہیں ؟

Sadiq HussainSadiq Hussain24 مئی، 2025

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

·

1۔ سب سے پہلے علم صرف مضبوط کریں۔ 2۔ نحوی قواعد یاد کر کے ان کا اجرا کریں۔ 3۔ اساتذہ کرام سے وقت لیں، درجے یا مدرسے کے ذہین طلبہ کی مدد لیجیے۔ 4۔ ترکیب پر لکھی گئی کتب کا مطالعہ کریں، انہیں سمجھیں۔ جیسے الترکیب (مفتی اکمل صاحب) ترکیب نحوی کیسے کریں؟ (مولانا تصور حسین صاحب)
ترکیب کرنا کیسے سیکھ سکتے ہیں ؟ | صرف و نحو سوال جواب