ان ئرف مشبہ بالفعل
ارادۃ مضاف وضع مضاف مضاف الیہ القدم مضاف الیہ وضع مضاف اپنے مضاف الیہ ملکر ارادۃ مضاف کا مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر ان کا اسم
مھجورۃ اسم مفعول اس میں ھی ضمیر نائب فاعل
عادۃ میں دو سے تین احتمال ہیں
1 اسے مھجورۃ اور اس کے نائب فاعل کی تمییز عن النسبت بنا دیں
2 ھی ضمیر سے حال