سوالنحو1 جواب

ترکیب میں لفظ اللہ کو کلمہ جلالت کیوں کہا جاتا ہے ؟

محمد رضا اشرفی محمد رضا اشرفی 9 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لفظ اللہ کو صرف اللہ کہنا ادب کے خلاف ہے کیوں وہاں اللہ فاعل ہے مفعول ہے مضاف الیہ کہنا عجیب سا لگتا ہے اس وجہ سے ادبا اسم جلالت کہہ دیتے ہیں