سوالنحو1 جواب

ترکیبیں نہ کرنی آتی ہو تو کیا کریں

muhammad tehmool Tehmoolmuhammad tehmool Tehmool2 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

دنیا میں ہر کام محنت مانگتا ہے اور یہ ہر کام کا اصول ہے کہ اسے سیکھنے کے لئے اسے کریں لہذا تراکیب سیکھنے کے لئے انہیں بار بار کریں جتنی زیادہ کریں گے اتنی زیادہ آپ سیکھیں گے