سوالنحو1 جواب

تشم اسکی تعلیل؟

Husnain Raza GujjarHusnain Raza Gujjar4 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں تَشْمُمُ تھا قاعدہ دو ہم جنس متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے پھر تُشُّمُ ہوا