سوالنحو1 جواب

تثنیہ کا نون ھمیشہ مکسور کیوں ھو تا ھے

Abu Saeed QariAbu Saeed Qari18 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

تثنیہ کا نون اس وجہ سے مکسور ہوتا ہے کہ تثنیہ میں جب نون کا اضافہ کیا گیا تو اب یہ دیکھا گیا اس پر حرکت کو سی ہونی چاہئے تو کسرہ اس کے مناسب حرکت تھی کیوں کہ تثنیہ واحد اور جمع کے وسط (درمیان) میں ہے اسی طرح کسرہ بھی فتح اور ضمہ کے درمیانی چیز ہے اس وجہ سے کسرہ تثنیہ کے ساتھ لگایا گیا ہے