سوالنحو1 جواب

طھارة یہ کون سی باب ہے اس کا وزن کیا ہے اور مصدر کیا ہے سہ اقسام میں شش اقسام میں ہفتہ اقسام میں دوازدہ اقسام میں کیا ہے

Abdul RehmanAbdul Rehman20 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

طہارۃ بر وزن فَعَالۃ مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب کرم یکرم