سوالنحو1 جواب

تولو کونسا صیغہ ہے

Usama HayatUsama Hayat20 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

"تَوَلَّوا" صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل اصل میں تولیُوا تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تو تَولاوا ہو گیا اب واؤ اور الف میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف کو حذف کر دیا تو تولوا ہو گیا