سوالنحو1 جواب

تر خیم کی تعریف

احتشام علی29 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

منادی کے آخر سے تخفیف کے طور پر چند حروف کو حذف کرنا ترخیم کہلاتا ہے۔