متعلقہ سوالات
نحو
1
تُفَنِّدُوْنِ کے آخر میں کسرہ کیوں
8 اکتوبر، 2026Ubaid Danish
جواب دہندہ
Q
یہ جر نہیں، فعل پر جر نہیں آتا
اصل میں تُفَنِّدُوْنَنِیْ تھا: نونِ اعرابی، پھر نونِ وقایہ اور یاءِ متکلم مفعول
نونِ اعرابی ناصب (اَنْ) کی وجہ سے گرا، اور یاء تخفیف کے لیے حذف ہو کر کسرہ اس پر دلالت کے لیے رہ گیا: تُفَنِّدُوْنِ