Logo
سوال عرض یہ ہے کہ اگر کسی کے پیسے ادھار کی صورت میں پھنسے ہوں اور ایام قربانی کے دوران ملنے کی بھی امید نہ ہو اور اسکے علاوہ اسکے پاس اور کوئ مال بھی نہ ہو تو اب ایسے شخص پر قربانی کا کیا حکم ہے؟