متعلقہ سوالات
نحو
1
اُوَیْس کیا صیغہ ہے
13 جنوری، 2026Awais Khan
جواب دہندہ
Q
اُوَیْسٌ لفظ اَوْسٌ کی تصغیر ہے، بر وزن فُعَیْل
صیغہ اسم مصغر، اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء و اجوف واوی
حروف اصلیہ ا و س
معنی: اوس بھیڑیے کو بھی کہتے ہیں اور یہ ایک قبیلے کا نام بھی ہے