سوالنحو1 جواب

وان علم بخطئہ فی صلاتہ استدار وبنیٰ نحوی ترکیب

زوجہ علی حسنزوجہ علی حسن24 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

ان حرف شرط علم فعل بخطئہ جار مجرور ملکر ظرف لغو فی صلاتہ جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی ہوکر شرط استدار و بنی جملہ معطوفیہ ہوکر جزاء شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ
وان علم بخطئہ فی صلاتہ استدار وبنیٰ… | صرف و نحو سوال جواب