متعلقہ سوالات
نحو
1
وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی کی نحوی ترکیب
24 اکتوبر، 2025لیزا رضوی واسطی بریلوی
جواب دہندہ
Q
و عاطفہ
لَ لام تاکید (لام ابتدا، جس کا مبتدا محذوف ہے: وَلَاَنْتَ سَوْفَ…؛ بعض کے نزدیک قسم محذوف کا جواب)
سَوْفَ حرف استقبال
یُعْطِیْ فعل، کَ ضمیر مفعول اول، رَبُّ مضاف کَ مضاف الیہ ملکر فاعل، مفعول ثانی محذوف (مَا تَرْضٰی)
فعل فاعل مفعول ملکر جملہ فعلیہ خبریہ (مبتدا محذوف کی خبر یا جواب قسم)، معطوف علیہ
فَ عاطفہ تعقیبیہ، تَرْضٰی فعل، اَنْتَ ضمیر مستتر فاعل، جملہ فعلیہ خبریہ معطوف
ترجمہ: اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے