متعلقہ سوالات
نحو
1
وَیَرَی الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ ھُوَ الْحَقَّ میں الحق مفتوح کیوں ہے
27 جنوری، 2026Fiza Fatima
جواب دہندہ
Q
یہاں یَرٰی رؤیت قلبیہ (جاننا) ہے جو دو مفعولوں کو نصب دیتا ہے
الذین اوتوا العلم فاعل
الذی انزل الیک من ربک (موصول صلہ) مفعول اول
ھو ضمیر فصل ہے، اس کا کوئی اعراب نہیں
الحقَّ مفعول ثانی، اسی لیے منصوب ہے