سوالنحو1 جواب

وعد یعد کی صرف صغیر میں اسم آلا کا صیغہ مِوعد سے میعد کرتے ہیں تو اس سم ظرف میں مَوعد سے ماعد کیوں نہیں کرتے ؟ تھوڑا وضاحت کے ساتھ سمجھائیں

Tedoka ChacharTedoka Chachar4 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

دونوں صیغہ کے اپنے قواعد ہیں میعد میں واو ما قبل مکسور تھا جبکہ مَوعد میں ایسا کوئی جاری ہی نہیں ہوتا