سوال1 جواب

وفات کی عدت بیوی پر واجب ہے یا اسے اختیار ہے عدت کرے یا نہ کرے؟؟

Aalima Areeba Ibrahim 24 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

ہر طرح کی عدت عورت پر واجب ہے ، اگر کسی عورت نے دوران عدت شریعت کی بیان کردہ پابندیوں کالحاظ نہ کیا تو وہ سخت گنہگار ہوگی ۔
وفات کی عدت بیوی پر واجب ہے یا اسے… | صرف و نحو سوال جواب