سوالنحو1 جواب

واحد اور مفرد میں کیا فرق ہے

ام ھریرة عطاریہ9 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

واحد اور مفرد دونوں کبھی ایک معنی کے لئے استعمال ہوتے ہیں اور کبھی ان میں فرق ہوتا ہے جیسے : واحد تثنیہ اور جمع کے مقابلے میں آتا ہے اور مفرد مرکب ناقصہ و تامہ کے مقابلے میں آتا ہے یہ ان میں فرق ہوتا ہے جیسے رجل یہ مفرد بھی کہلایا جائے گا اور واحد بھی جبکہ رجال یہ واحد ہے مفرد نہیں ہے