نحو
1
Wahid kise kehte h
23 نومبر، 2024Zoya Khan 
Kaif Aliraza
کراچی
نحو کے اعتبار سے، واحد (مفرد) اس اسم کو کہتے ہیں جو ایک شخص، شے، یا حیوان پر دلالت کرتا ہے۔
مثال کے طور پر:
- رجل (مرد)
- کتاب (کتاب)
- شجر (درخت)
یہ تمام اسماء واحد ہیں کیونکہ وہ ایک شخص، شے، یا حیوان کو ظاہر کر رہے ہیں