سوالنحو1 جواب

واحد معرب کی کونسی قسم ہے

Sidra18 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

واحد معرب سولہ اقسام میں سے مفرد منصرف صحیح ہے