سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لا حرف نفی زائد
بیع مضاف المزابنۃ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف
اس کا تعلق پیچھے سے ہے
و استئنافیہ
ھو مبتدا بیع مضاف الثمر مضاف الیہ علی جار النخل مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
ب جار خرص مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ تمرا مفعول بہ
مضاف اپنے مضاف الیہ اور مفعول بہ سے ملکر با جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
بیع مصدر اپنے مضاف الیہ اور دونوں ظرف لغو سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ