سوالنحو1 جواب

ولایجوزبیع ثوب من ثوبین ومن باع عبدا علی ان یعتقہ المشتری او یدبرہ اویکاتبہ اوباع امتہ علی ان یستولدھا فالبیع فاسد تراکیب فرمادیں

Zila HemaZila Hema30 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لا یجوز فعل بیع مضاف ثوب موصوف من جار ثوبین مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر صفت موصوف اپنی صفت سے ملکر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ من شرطیہ مبتدا باع فعل ھو ضمیر فاعل عبد مفعول بہ علی حرف جر ان مصدریہ یعتق فعل ھاء ضمیر مفعول بہ المشتری فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ او حرف عطف یدبر فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف او حرف عطف یکاتب فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف معطوف علیہ اپنے تمام معطوفات سے ملکر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو باع فعل اپنے فاعل ظرف لغو اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ او حرف عطف باع فعل ھو ضمیر فاعل امت مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے مل کر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ علی حرف جر ان مصدریہ یستولد فعل ھو ضمیر فاعل ھا ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف معطوف علیہ اور معطوف دونوں جملے ملکر شرط ف جزائیہ البیع مبتدا فاسد خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر من شرطیہ مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ولایجوزبیع ثوب من ثوبین ومن باع عبدا… | صرف و نحو سوال جواب