سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
لات مشابہ بلیس
الحین محذوف اس کا اسم
حین مناص مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لات اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جواب دہندہ