سوالنحو1 جواب

ولدان مثنی ہے ۔ نہ کہ جمع مکسر !

DexterDexter19 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ولدان یہ لفظ بغیر اعراب کے جمع اور تثنیہ دونوں کا احتمال رکھتا ہے کیوں ولد کی جمع بھی الف نون کے ساتھ آتی ہے