اللہ مبتدا
فی جار عون مضاف العبد مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
ما مصدریہ زمانیہ
کان فعل ناقص
العبد اس کا اسم
فی جار عون مضاف اخی مضاف مضاف الیہ ھا ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مضاف کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو مصدر مؤول ہو کر وقت محذوف کا مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول فیہ
ثابت اسم فاعل اپنے فاعل ظرف مستقر اور مفعول فیہ سے ملکر مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ