سوالنحو1 جواب

(والقمر قدرناہ) من سورۃ یس کی ترکیب کریں

سلطان خان17 اگست، 2026

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ ترکیب اشتغال کے باب سے ہے القمر سے پہلے قدرنا محذوف نکالیں گے قدرنا فعل نا ضمیر فاعل القمر مفعول بہ= جملہ فعلیہ خبریہ قدرناہ : قدرنا فعل + فاعل، ھاء ضمیر منصوب متصل مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
(والقمر قدرناہ) من سورۃ یس کی ترکیب… | صرف و نحو سوال جواب