سوالنحو1 جواب

والقنوت معناہ الدعاء کی نحوی ترکیب کر دیں

بلال اللہ دتہ 5 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

القنوت مبتداء معناہ مضاف اور مضاف الیہ ملکر موصوف الدعاء صفت موصوف صفت ملکر خبر مبتدا اور خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ