سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
شاید یہ صیغہ "وَلْتَأْتِ"
اگر یہی حرکات ہیں تو جواب یہ ہوگا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل امر غائب و متکلم معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں لتاتی ہونا چاہئے تھا یاء کے ساتھ لیکن یہاں لام امر جازمہ موجود ہے تو اس کی وجہ سے آخر سے حرف علت ساقط ہو جائے گا