متعلقہ سوالات
نحو
1
وما علینا الا البلاغ المبین کی ترکیب اور ترجمہ
16 جنوری، 2026Toheed Alam
جواب دہندہ
Q
و عاطفہ، ما نافیہ
علینا: علی جار، نا ضمیر مجرور، جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہو کر خبر مقدم
الا حرف استثناء ملغاۃ (حصر کے لیے)
البلاغ موصوف، المبین صفت، ملکر مبتدا مؤخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ترجمہ: اور ہمارے ذمہ تو صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے