سوالنحو1 جواب

وماجاز فی الضحایا جاز فی الھدایا کی ترکیب نحوی کیجیے گا اور الھدایا کا اعراب بتائیے گا اسکے یاء پر ضمہ دے سکتےہیں؟؟

Ahmad razaAhmad raza31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ما شرطیہ مبتدا جاز فعل ھو ضمیر فاعل فی جار الضحایا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط جاز فعل ھو ضمیر فاعل فی جار الہدی مجرور جار مجرور مل کر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزا شرط و جزا مل کر خبر مبتدا خبر مل کر جملہ اسمیہ خبریہ