سوالنحو1 جواب

ومن لم یجد الماء کے نیچے کسرہ کیوں آیا

Is0223 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

جب لم یجد کو آگے والے کلمہ سے ملا کر پڑھیں گیں تو لم یجد کے دال پر کسرہ پڑھیں گیں کیوں کہ جب ساکن حرف کو حرکت دیتے ہیں تو کسرہ لگاتے ہیں
ومن لم یجد الماء کے نیچے کسرہ کیوں آیا | صرف و نحو سوال جواب