سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

اگر ماقبل میں سیاق کے حساب سے ترکیب کریں تو و حالیہ ہوگی
اگر ویسے کریں ترکیب تو و استیناف انتم مبتدا تتلون فعل مضارع اس میں انتم استتار جوازا فاعل الکتاب مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔۔