سوالنحو1 جواب

واؤ جمع کے آگے الف کیوں لکھا جاتا ہے

MuslimMuslim1 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس الف کو الف فارقہ کہتے ہیں یہ اس لئے لکھا جاتا ہے کہ مفرد اور جمع کی واو میں فرق کر سکیں جیسے یدعوا جمع کا صیغہ ہے اور یدعو واحد کا صیغہ ہے بعض اوقات یہ الف واو جمع اور واو عطف کے درمیان فرق کرنے کے لئے لکھا جاتا ہے جیسے ضرب و نصر ضربوا و نصر
واؤ جمع کے آگے الف کیوں لکھا جاتا ہے | صرف و نحو سوال جواب