سوالنحو1 جواب

واو کونسا صیغہ ہے

Sher Abbas GopangSher Abbas Gopang5 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم جامد ثلاثی مجرد لفیف اصل میں وَیَو تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو واو ہو گیا