سوالنحو1 جواب

واؤ قسمیہ کس کو کہتے ہیں اور واؤ قسمیہ اپنے بعد والے حرف کو کسرہ کیوں دیتا ہے حالانکہ مجرور تو صرف دو ہیں

شیخ مبینہ فردوس 18 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

واؤ قسمیہ واؤ حرف جر کو کہتے ہیں اس کو واؤ قسمیہ اس لیئے کہتے ہیں کہ یہ قسم کا معنی دیتی ہے یہ ہے حرف جر ہی