سوالنحو1 جواب

وقت الصبح من طلوع الفجر الصادق الی قبیل طلوع الشمس میں وقت الصبح مصدر مضاف اور فاعل مضاف الیہ سے مل کر مبتدا پھر طلوع مصدر مضاف الفجر الصادق موصوف صفت سے مل کر فاعل مضاف الیہ الی جار قبیل مضاف طلوع مصدر مضاف الشمس فاعل مضاف الیہ سے مل کر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر قبیل کا مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے مل کر الی کا مجرور جار مجرور متعلق مصدر طلوع اپنے فاعل الفجر الصادق اور الی قبیل طلوع الشمس ظرف لغو سے مل کر شبہ جملہ ہو کر من کا مجرور جار مجرور مل کر ظرف مستقر متعلق کائن اسم فاعل کے ہو ضمیر فاعل شبہ جملہ ہو کر وقت الظاہر کی خبر بن سکتا ہے کیا

Shabbir AhmadShabbir Ahmad27 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

الی قبیل طلوع الشمس یہ طلوع کا ظرف لغو نہیں بنے گا بلکہ من طلوع الصبح الصادق کو جس کے متعلق کریں گے اسی کے متعلق اس کو بھی کریں گے