سوالنحو1 جواب

ورأكم اسم معرب ہے تو اس کی کس قسم سے تعلق ہے ورنہ یہ مبنی کی کس قسم سے تعلق ہے وجوہ اعراب بیان کر دیں

منیب زاہرہ عطاریہ 5 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وراء اسم معرب ہے اور معرب کی اقسام میں سے مفرد منتخب رف صحیح ہے