سوالنحو1 جواب

وحینٔذ تفید معنی الشرط میں وحینٔذ کیوں پڑھا گیا

Bilawal Attari23 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حینئذ اصل میں حین اذ ہے اور اذ کے بعد جملہ محذوف ہے اس کے عوض اذ پر تنوین لائی گئی ہے تو ملا کر لکھیں گے تو حینئذ ہو جائے گا