سوالنحو1 جواب

ویقرا ائ سورۃ شاء لو کان مسافرا۔ نحوی ترکیب

بنت بشیر احمد بنت بشیر احمد 10 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یقرأ فعل ھو ضمیر فاعل ای مضاف سورۃ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر موصول شاء فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ اس کو جزاء مقدم بھی کہہ سکتے ہیں لو حرف شرط کان فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم مسافرا خبر کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط اب اس کی جزاء پیچھے والی عبارت بنائیں اگر وہ نہیں بنانی تو بعینہ مکمل وہی عبارت آگے محذوف نکال کر اس کو شرط بنا دیں