سوالنحو1 جواب

ویسمی عطف النسق ترکیب وشرطہ ان یکون بینہ وبین متبوعہ احدحروف العطف وسیاتی ذکرھافی القسم الثالث ان شاءاللہ تعالی ترکیب کردیں

Zila HemaZila Hema27 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یسمی فعل اس میں ھو ضمیر نائب الفاعل عطف مضاف النسق مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ شرط مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا ان مصدریہ یکون فعل ناقص بین مضاف ہا ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر معطوف علیہ واو حرف عطف بین مضاف متبوع مضاف مضاف الیہ ہا مضاف الیہ متبوع مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر بین کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر ثابتا اسم فاعل کا مفعول فیہ ثابتا اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم احد مضاف حروف مضاف مضاف الیہ العطف مضاف الیہ حروف مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر احد کا مضاف الیہ احد مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر یکون فعل ناقص کا اسم فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ سے ملکر مصدر مؤول ہو کر خبر شرطہ مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ سیاتی فعل ذکرھا مرکب اضافی اس کا فاعل فی جار القسم موصوف الثالث صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزائے مقدم یا مثل جزاء ان حروف شرط شاء فعل اللہ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ویسمی عطف النسق ترکیب وشرطہ ان یکون… | صرف و نحو سوال جواب