متعلقہ سوالات
نحو
1
وما بعدھا قد یکون داخلا فی حکم ما قبلھا کی ترکیب مطلو ب ہے
7 جولائی، 2024Afzal Khan Khan 
جواب دہندہ
I
ما موصولہ
بعدھا مرکب اضافی ہو کر ثبت فعل محذوف کا مفعول فیہ ثبت فعل ھو ضمیر اس کا فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر مبتداء
قدیکون فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم
داخلا اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل
فی جار حکم مضاف ما موصول قبلھا مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثبت کا جملہ فعلیہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر فی جار کا مجرور جار مجرور مککر داخلا کا ظرف لغو داخلا اسم فاعل اپنے ظرف لغو سے ملکر خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مبتدا کی خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ